نجات صرف اور صرف اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی اتباع (پیروی) میں ہےہدایت کا راستہ قر آن ہے اور رسول کا فرمان ہے۔باقی دنیا تو انسان کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔نیکی کرنے کے لیے ذور لگانا پڑھتا ہے۔ جیسے گیند کو اُونچا اچھالنے کے لیے ذور لگانا پڑتا ہےلیکن نیچے وہ خود بخود آتی […]